ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی زیر نگرانی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 101

ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی زیر نگرانی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی زیر نگرانی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی زیر نگرانی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز مہم کے دوران 5 لاکھ 52 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو ویکسئین کے قطرے پلانے کا ہدف موبائل، ٹرانزٹ ، فکسڈ ٹیمیں گھر گھر، ٹرانسپورٹ اڈوں، داخلی و خارجی راستوں کے محاذ پر بچوں کو قطرے پلانے پر مامور اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو ورکرز کی کورونا وائرس سے حفاظت کیلئے تمام تدابیر پر عمل کرانے کا حکم صحت محافظ ٹیمیں ضلع میں ہر بچے تک پہنچیں

۔ 100 فیصد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ہر صورت حاصل کیا جائے۔ قومی کاز میں گڑبڑ کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔ پولیو ورکرز کی حفاظت کیلئے بھی تمام اقدامات کرلئے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کو ویکسئین کے دو قطرے پلا کر عمر بھر کی معذوری سے بچائیں اور مہم کے دوران میڈیا، علماء اور سول سوسائٹی بھی انتظامیہ کا ساتھ دے: ظہیر عباس شیرازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں