ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت پولیو مہم بارے اجلاس منعقد ہوا جس میں صحت محافظ ٹیموں کی پہلے دن کی کارکردگی کا جائزہ 100

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت پولیو مہم بارے اجلاس منعقد ہوا جس میں صحت محافظ ٹیموں کی پہلے دن کی کارکردگی کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت پولیو مہم بارے اجلاس منعقد ہوا جس میں صحت محافظ ٹیموں کی پہلے دن کی کارکردگی کا جائزہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت پولیو مہم بارے اجلاس منعقد ہوا جس میں صحت محافظ ٹیموں کی پہلے دن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا-ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز محمد اختر منڈھیرا، کرام ملک ،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ماریہ ممتاز بھی اس موقع پر موجود تھیں –

اجلاس میں نمائندہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ارشد،اور ایریا انچارجز نے بھی شرکت کی-ڈپٹی کمشنر کو سی ای او ہیلتھ نے پہلے دن کے ہدف بارے بریفنگ دی- ڈپٹی کمشنر کا دوسرے دن بھی ٹیموں کو اسی جذبہ سے کام کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مہم میں کسی غفلت کی کوئی گنجائش نہیں ہے 100 فیصد ہدف کا حصول ہر صورت یقینی بنایا جائے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں