ٹیکسلا میں سات سالہ محمد الیاس اغواء پولیس کی جانب سے روائتی سستی اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ 105

ٹیکسلا میں سات سالہ محمد الیاس اغواء پولیس کی جانب سے روائتی سستی اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ

ٹیکسلا میں سات سالہ محمد الیاس اغواء پولیس کی جانب سے روائتی سستی اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ

راولپنڈی (عمران ساحر) پولیس کی جانب سے روائتی سستی اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ بچے کے والد نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا کہ واقعہ کا نوٹس لیا جائے اور بچے کو بازیاب کروایا جائے۔پختون ایکشن کمیٹی اور تحریک اصلاحات پاکستان اور انسانی تحفظ تنظیموں نے متاثرہ خاندان سے

اظہار یکجتی کے لیے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ تین دن کے اندر بچے کو بازیاب کروایا جائے ۔ پختون ایکشن کمیٹی کے صدر جاوید خان بنگش نے کہاکہ اگر تین دن کے اندر بچے کو بازیاب نہ کروایا گیاتو مین جی ٹی روڈ ٹیکسلا کو بلاک کر کے احتجاج کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں