مردان ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس مردان کے سالانہ انتخابات 2021 مکمل شاہ باباحبیب عارف صدر اور جنرل سیکرٹری شاہ زیب باچہ منتخب 111

مردان ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس مردان کے سالانہ انتخابات 2021 مکمل شاہ باباحبیب عارف صدر اور جنرل سیکرٹری شاہ زیب باچہ منتخب

مردان ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس مردان کے سالانہ انتخابات 2021 مکمل شاہ باباحبیب عارف صدر اور جنرل سیکرٹری شاہ زیب باچہ منتخب

مردان ( نمائندہ خصوصی)مردان ہوتی پریس کلب مردان ڈویژن میں ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس مردان کے سالانہ انتخابات سال 2021 کے کابینہ صدر الحاج غلام حبیب عارف منتخب ہوگئے

تفصیلات کے مطابق ہوتی پریس کلب مردان ڈویژن کے صدر نورالسلام ساجد کے زیر نگرانی ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس مردان کے سالانہ انتخابات مکمل اس موقع پر پریس کلب اور یونین کے تمام ممبران نے متفقہ طور پر کابینہ تشکیل دی جسمیں صدرشاہ باباحبیب عارف جنرل سیکرٹری سید شاہ زیب باچہ جوائنٹ سیکریٹری مرتضی خان اور فنانس سیکرٹری حیات خان منتخب ہوگئے
اس موقع پر نومنتخب کابینہ نےاس عزم کا اعادہ کیا کہ پریس کلب اور یونین کے تمام صحافی برادری کے حقوق کے لیے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائیں گے اس حوالے سے کسی بھی قربانی سےدریع نہیں کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں