ٹھٹھہ: سندھ میں بے روزگاری انتہاء کو ہے جسقم چیئرمین صنعان قریشی 120

ٹھٹھہ: سندھ میں بے روزگاری انتہاء کو ہے جسقم چیئرمین صنعان قریشی

ٹھٹھہ: سندھ میں بے روزگاری انتہاء کو ہے جسقم چیئرمین صنعان قریشی

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)جسقم چیئرمین صنعان قریشی نے دھابیجی میں نظام جوکیو کے آفس میں جی ایم سید کی 117 ویں اور شہید مشتاق خاصخیلی کی 39 ویں سالگرہ کیک کاٹنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بے روزگاری کی انتہاء کو پہنچ چکا ہے کسی بھی پارٹی سے بالاتر ہوکر سندھ حقوق کی بات کرتے ہیں اور سندھ کی آزادی کو اپنا مشن سمجھتے ہوئے مقدم رکھتے ہیں اسٹیل مل ملازمین کے حقوق غصب نہی ہونے دیں گے

وفاق اسٹیل مل ملازمین کے واجبات اور نوکریاں واپس کرے پوری سندھ کو سن میں رہبر سندھ جی ایم سید کی سالگرہ جلسہ کی دعوت ہے انکے ہمراہ وائس چیئرمین سندھ ڈاکٹر سرور خشک، ڈاکٹر کریم بلوچ، سنول سموں ایاز کشمیری، و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں