وزیراعظم ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا 126

وزیراعظم ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

وزیراعظم ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

وزیراعظم ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

کابینہ ڈویژن نے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ندیم افضل چن کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا گیا ہے— فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے ترجمان اور معاون خصوصی ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا۔

کابینہ ڈویژن نے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ندیم افضل چن کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم افضل چن کے استعفے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ندیم افضل چن نے مختلف معاملات پر اختلاف کے باعث دونوں عہدوں سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں