ضلع مہمند ،گزشتہ روز تحصیل صافی باوتہ میں کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے نوعمر لڑکاکواپنےابائ گاوں باوتہ میں سپردخاک
ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند ،گزشتہ روز تحصیل صافی باوتہ میں کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے نوعمر لڑکا انیس ولد عمر خان کواپنےابائ گاوں باوتہ میں سپردخاک کردیاگیامرحوم ھوٹل میں مزدوری کرکےاپنےماں اورچھوٹےبھن بھایوں کاپیٹ پالتاتھا انس خان کاتعلق انتھائ غریب خاندان سےتھا
مرحوم کاوالدبھی 2012 سےلاپتہ ھےجسکاابھی تک کوئ پتہ نھیں ھےمرحوم گھرکاواحدکفیل تھادن بھرمزدوری کرکےانکاچھوللا جلتاتھا۔علاقےکےلوگوں نےانتظامیہ ایم این اےمھمندایم پی ایزودیگرمخیرافرادسےمرحوم انس خان کےگھروالوں کی مالی مدد کامطالبہ کیاھے