آرمی چیف کا پرویزمشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس 134

آرمی چیف کا پرویزمشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

آرمی چیف کا پرویزمشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

آرمی چیف کا پرویزمشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

آرمی چیف نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کی روح کو ابدی سکون عطا فرمائے— فوٹو: فائل

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف کی والدہ کےانتقال پراظہارافسوس کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کی روح کو ابدی سکون عطا فرمائے،اللہ پاک سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔

خیال رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال ہوگیا ہے۔

اہلخانہ کے مطابق بیگم زرین مشرف کافی عرصے سے علیل تھیں جن کا آج انتقال ہوا۔

پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں۔ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئیں تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں