عبدالواحد شاکر کو ڈائریکٹر تعلیمات سیکنڈری سکولز تعینات ہونے پر مبارکباد 99

عبدالواحد شاکر کو ڈائریکٹر تعلیمات سیکنڈری سکولز تعینات ہونے پر مبارکباد

عبدالواحد شاکر کو ڈائریکٹر تعلیمات سیکنڈری سکولز تعینات ہونے پر مبارکباد

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں عبدالواحد شاکر کو ڈائریکٹر تعلیمات سیکنڈری سکولز بلوچستان تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے بیان میں تو قع ظاہر کی گئی ہے کہ وہ صوبے کی تعلیمی ترقی اور اساتذہ کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوششوں اور صلاحیتوں کوبروئے کار لائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں