وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے عوام علاقہ کڑلی کا درینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے،محمد مشتاق 83

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے عوام علاقہ کڑلی کا درینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے،محمد مشتاق

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے عوام علاقہ کڑلی کا درینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے،محمد مشتاق

جہلم ویلی (سردارساجدعلی سے)پاکستان مسلم لیگ ن کڑلی چکار کے رہنما چوھدری محمد مشتاق نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کڑلی چکار کو مڈل سکول کا درجہ دینے پر وزیراعظم آزاد کشمیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے عوام علاقہ کڑلی کا درینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے اب طالبات ہزاروں روپے خرچ کر کے دور دراز تعلیم حاصل کرنے کے بجائے اپنے ہی گاؤں میں تعلیم حاصل کر سکیں گئی

اس سے قبل طالبات دور دارز کے علاقوں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور تھی اور تعلیمی اخراجات نا ہونے کے باعث تعلیم کو خیر آباد کہہ جاتی تھی لیکن اب گرلز پرائمری سکول کے اپگریڈیش سے نا صرف طالبات کے سفری اخراجات کا خاتمے ہو گا بلکہ بہترین تعلیمی ماحول بھی میسر ہو گا ان شاء اللہ اور جو بہی وعدہ فاروق صاحب نے کیا ھے وہ پورا ھو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں