خرم شہزاد کو وزیراعلی پنجاب کمپلن سیل تحصل گجر خان کا کوارڈینیٹر منتخب کر دیا گیا 121

خرم شہزاد کو وزیراعلی پنجاب کمپلن سیل تحصل گجر خان کا کوارڈینیٹر منتخب کر دیا گیا

خرم شہزاد کو وزیراعلی پنجاب کمپلن سیل تحصل گجر خان کا کوارڈینیٹر منتخب کر دیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) خرم شہزاد کو وزیراعلی پنجاب کمپلن سیل تحصل گجر خان کا کوارڈینیٹر منتخب کر دیا گیا اس موقع پر خرم شہزاد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اور میری ساری ٹیم وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار صاحب زبیر خان نیازی صاحب چیئرمین وزیر اعلی پنجاب شکایات سیل صوبہ پنجاب اور جناب چوہدری زبیر صاحب چیئرمین وزیراعلی پنجاب شکایات سیل ضلع راولپنڈی کے دل سے مشکور ہیں

جہنوں نے مجھے تحصیل گوجرخان کا اسپیشل کوارڈینٹر وزیراعلی پنجاب شکایات سیل منتخب کیا۔انشاءاللہ اپنی قابلیت اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ہم اپنی حدود کی نہ صرف پاسداری کرینگے بلکہ سرکاری اداروں کے خلاف تجاویز اور شکایت کے ازالہ کے لئے چئیرمین چوہدری زبیر کیساتھ کوارڈینیٹ کرینگے تاکہ وہ تمام مسائل کا حل بہتر طریقہ سے انجام پا سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں