Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں،نے ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن خانیوال سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کامیاب آپریشن

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن خانیوال سید وسیم شاہ تحصیل کونسل کے عملے اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کامیاب آپریشن کیا. آپریشن کے دوران چک نمبر 98/10R اے کے محمد اسحاق وٹو سے ساڑھے 12 ایکڑ سرکاری رقبہ پر ناجائز قبضہ کیا ہوا تھا جوکہ واگزار کرالی گی ہے

آپریشن مکمل کر کے ساڑھے 12 ایکڑ سرکاری رقبہ گاؤں کے نمبردار شجاعت حسین کے سپرد کیا گیا جبکہ مختلف چکوک سے 296 کنال اور دو مرلے سرکاری رقبہ ناجائز قابضین سے واگزار کرا لیا گیا ہے. سرکاری رقبہ واگزار کرانے پر اہل علاقہ نے حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کے اقدام کو سراہا. اس موقع پر تحصیلدار جہانیاں طاہر عباس کچھی، کانگو مہر ظفر اقبال، پٹواری منیر احمد اور انفورسمنٹ کاشف چیمہ موجود تھے

Exit mobile version