Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

دفاع امن کائونسل پاکستان تنظیم غریب نوجوانوں کے لیے خاص پلیٹ فارم ہے،حنیف میمن

دھابیجی( امین فاروقی بیورو چیف)ڈفینس پیس کائونسل پاکستان کینجانب سے یوتھ ونگ کا اجلاس صوبہ سندھ یوتھ کے صدر حنیف میمن کی نگرانی میں ہو گزری جہاں نوجوانوں نے بڑی تعداد میں تنظیم میں شرکت کا اعلان کیا اس موقع پر حنیف میمن نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دفاع امن کائونسل پاکستان تنظیم غریب نوجوانوں کے لیے خاص پلیٹ فارم ہے کیوںکہ غریب نوجوان آگےآئیں نوجوانوں کا مستقبل دفاع امن کائونسل پاکستان ہے

نوجوان آگے آکر اپنے ملک کی فوج کا شانہ بشانہ کہڑے رہیں اس موقع پر یوتھ ونگ ضلعہ ٹھٹھہ کے سینیر نائب صدر محمد علي ناھیو گھارو کے صدر اقبال شاھ ظفر مسعود لطیف ناھیو ایاز لاشاری جاوید جوکھیو حفیظ جوکھیو روشن بہوپانی نوید خلیفو ايم رمضان ناھيو و دیگر نے شرکت کی

Exit mobile version