ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی سے چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد نے ان کے دفتر میں ملاقات 97

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی سے چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد نے ان کے دفتر میں ملاقات

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی سے چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد نے ان کے دفتر میں ملاقات

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی سے چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ڈپٹی کمشنر نے انہیں ضلع میں امن و امان کی صورتحال بارے آگاہ کیا ۔ مولانا عبد الخبیر آزاد نے ضلع میں مثالی بھائی چارے کی فضاء اور امن و امان برقرار رکھنے میں مثالی کردار ادا کرنے پر ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی اور ڈی پی او محمد علی وسیم کی کاوشوں کو سراہا-

چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ موجودہ حالات میں باہمی اتحاد اور بھائی چارے کی جتنی ضرورت آج ہے ماضی میں کبھی نہ تھی ہمیں بحثیت مسلمان اپنی زندگیاں حضور پاک ﷺ کے بتائے ہوئے راستوں کے مطابق کرنی چاہئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں