اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام کی شکایات اور مسائل کا ازالہ جاری، ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی 141

اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام کی شکایات اور مسائل کا ازالہ جاری، ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی

اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام کی شکایات اور مسائل کا ازالہ جاری، ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام کی شکایات اور مسائل کا ازالہ جاری جاری ہے اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی روزانہ مقررہ اوقات کے دوران اپنے آنے والے سائلین کے محکموں سے متعلقہ مسائل اور شکایات سن رہے ہیں- نئے ہفتے کے آغاز پر بھی ڈپٹی کمشنر نے دفتر آنے والے سائلین کے محکموں سے متعلقہ انفرادی اور اجتماعی نوعیت کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو ان کے حل کے لئے احکامات دیئے-اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ عوام کی شکایات اور مسائل روزانہ سن رہا ہوں

میرے دفتر کے دروازے ضلع کے عوام کے لئے ہر وقت کھلے ہیں تمام محکموں کے سربراہان کو بھی مقررہ اوقات کے دوران تمام میں رہنے کا پابند کردیا ہے انہوں نے کہا کہ سائلین کی شکایات اور مسائل کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جاتا ہے سرکاری دفاتر میں سروس ڈیلوری کی بہتری میری اولین ترجیح ہے

لوگوں کے مسائل حل نہ کرنے والے افسران کے لئے ضلع میں میں کوئی جگہ نہیں ہے-ڈپٹی کمشنر نے دفتر آنے والے ایک سائل کا مسئلہ بھء نہایت ہمدردی سے سنا اور اسے بیت المال سے امداد دلانے کی ہدایت کی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں