ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی سے ممبر پنجاب بار کونسل محمد طارق نوناری کی قیادت میں میانچنوں کے نوجوان وکلاء کے وفد نے ملاقات کی 136

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی سے ممبر پنجاب بار کونسل محمد طارق نوناری کی قیادت میں میانچنوں کے نوجوان وکلاء کے وفد نے ملاقات کی

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی سے ممبر پنجاب بار کونسل محمد طارق نوناری کی قیادت میں میانچنوں کے نوجوان وکلاء کے وفد نے ملاقات کی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی سے ممبر پنجاب بار کونسل محمد طارق نوناری کی قیادت میں میانچنوں کے نوجوان وکلاء کے وفد نے ملاقات کی اس موقع پر میانچنوں بار کے نوجوان وکلاء کو چیمبرز کی الاٹنمٹ کے حوالہ سے معاملات پر تبادلہ خیال کیا- ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز محمد اکرام ملک ، محمد اختر منڈھیرا، سابق صدر بار بھی اس موقع پر موجود تھے- ملاقات میں ضلعی انتظامیہ اور وکلاء کے

درمیان بہترین ورکنگ کوارڈینیشن جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع انتظامیہ اور وکلاء کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ قائم ہے اس کو آئندہ بھی برقرار رکھا جائے گا- انہوں نے کہا کہ ضلع کے تمام وکلاء حضرات کے لئے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں