پی ٹی آئ ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان بروہی نے پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ کو اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے 114

پی ٹی آئ ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان بروہی نے پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ کو اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے

پی ٹی آئ ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان بروہی نے پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ کو اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پی ٹی آئ ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان بروہی نے پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ کو اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہیکہ حلیم عادل شیخ اپوزیشن کو متحد رکھ کر کرپٹ سندھ حکومت کا مقابلہ کریں گے

حلیم عادل شیخ سینیر سیاستدان ہیں، وہ ایک اچھے اپوزیشن لیڈر کا کردار ادا کریں گے حلیم عادل شیخ کو نئی ذمہ داری پر فائز ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ وہ سندھ کی ایک موثر آواز بنکر سندھ حقوق کی بھی ترجمانی کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں