ضلع مہمند،سرحدی علاقہ خویزئی وچہ جورہ میں ٹیلی نار ٹاور کی تعمیر کا تنازعہ۔ فائرنگ کرنے والوں کے خلاف پولیس کا فوری اقدام 170

ضلع مہمند،سرحدی علاقہ خویزئی وچہ جورہ میں ٹیلی نار ٹاور کی تعمیر کا تنازعہ۔ فائرنگ کرنے والوں کے خلاف پولیس کا فوری اقدام

ضلع مہمند،سرحدی علاقہ خویزئی وچہ جورہ میں ٹیلی نار ٹاور کی تعمیر کا تنازعہ۔ فائرنگ کرنے والوں کے خلاف پولیس کا فوری اقدام

مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند،سرحدی علاقہ خویزئی وچہ جورہ میں ٹیلی نار ٹاور کی تعمیر کا تنازعہ۔ فائرنگ کرنے والوں کے خلاف پولیس کا فوری اقدام ..ٹیلی نار ٹاور پر کام جاری رکھنے کے ہدایت ۔ پولیس کے مطابق وچہ جورہ میں ٹیلی نار ٹاور پر تنازعہ کے دوران مخالف فریق نے کام کرنے والوں پر اس وقت فائرنگ کی. جب وہ ٹیلی نار ٹاور کے لیے سامان لے جارہے تھے ۔ فائرنگ کے بعد پولیس کی باری نفری فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی

۔ انھوں نے دونوں فریقین کے 3،3 افراد پر ایف آئی آر درج کیے ۔ اور ان کو تھانہ خویزئی میں بند کیا گیا ۔ جبکہ ٹاور پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ہم ضلع مہمند میں ترقیاتی عمل میں رکاوٹ کو ہر گز برداشت نہیں کرینگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں