ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم او رڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی وفات پاجانے والے سب انسپکٹر اللہ دتہ بندیشہ کے گھران کی رہائش گاہ بستی علی پور تحصیل کبیروالا پہنچ گئے 116

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم او رڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی وفات پاجانے والے سب انسپکٹر اللہ دتہ بندیشہ کے گھران کی رہائش گاہ بستی علی پور تحصیل کبیروالا پہنچ گئے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم او رڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی وفات پاجانے والے سب انسپکٹر اللہ دتہ بندیشہ کے گھران کی رہائش گاہ بستی علی پور تحصیل کبیروالا پہنچ گئے

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم او رڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی وفات پاجانے والے سب انسپکٹر اللہ دتہ بندیشہ کے گھران کی رہائش گاہ بستی علی پورتحصیل کبیروالا پہنچ گئے جہاں انہوں نے مرحوم کے بھائی محمد افضل بندیشہ اور سسرمحمدعلی باجوہ سے سے گہرے رنج وغم کا اظہارکیا۔اس موقع پر انسپکٹر مہر سعید ودیگر پولیس افسران بھی موجودتھے۔ڈی پی او اورڈپٹی کمشنر نے

سب انسپکٹراللہ دتہ بندیشہ کی فات پر اظہارتعزیت اورمرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر ڈی پی او محمدعلی وسیم نے مرحوم سب انسپکٹراللہ دتہ بندیشہ کے بیٹے اورننھی بیٹیوں پر دست شفقت رکھا۔ڈی پی ا ومحمدعلی وسیم نے کہاکہ ہم مرحوم کے اہلخانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک مرحوم کو جواررحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں