ڈپٹی پریس سیکریٹری رحیم خان کی پی ایم ایل(این)خیبرپختونخوا کے صدر امیرمقام سے ملاقات، پارٹی امور پر تبادلہ خیال 147

ڈپٹی پریس سیکریٹری رحیم خان کی پی ایم ایل(این)خیبرپختونخوا کے صدر امیرمقام سے ملاقات، پارٹی امور پر تبادلہ خیال

ڈپٹی پریس سیکریٹری رحیم خان کی پی ایم ایل(این)خیبرپختونخوا کے صدر امیرمقام سے ملاقات، پارٹی امور پر تبادلہ خیال

عجمان(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن) شارجہ کے ڈپٹی پریس سیکریٹری محمد رحیم خان نے پاکستان مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر انجنیئر امیر مقام سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں پارٹی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اوورسیز میں پارٹی کو منظم اور فعال بنانے پر اتفاق کیا گیا، محمد رحیم خان نے صوبائی صدر کی طرف سے مسلم لیگ(ن) کو کے پی کے میں متحرک اور مضبوط بنانے پر خراج تحسین پیش کیا اور بھرپور تعاون کا اعادہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں