Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سال 2017میں عارضی بھرتی ہونے والے اساتذہ کو مستقل کر دیا گیا

سال 2017میں عارضی بھرتی ہونے والے اساتذہ کو مستقل کر دیا گیا

سال 2017میں عارضی بھرتی ہونے والے اساتذہ کو مستقل کر دیا گیا

سال 2017میں عارضی بھرتی ہونے والے اساتذہ کو مستقل کر دیا گیا

دولتالہ(نامہ نگار)2017میں عارضی بھرتی ہونے والے اساتذہ کو مستقل کر دیا گیاپی ٹی یو ضلع راولپنڈی کے چیف آرگنائزر انوار حسین شاہ،سینئر نائب صدر صغیر احمد چھٹہ،نائب صدر چوہدری وقار احمد اور مہمان خصوصی ڈی ڈی ای او مردانہ گوجرخان سید حیدر عباس مستقل ہونے والے 90مرد و خواتین اساتذہ میں ریگولر آرڈر تقسیم کیے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے

مقررین نے کہا کہ اساتذہ کے حقوق کے تحفظ کے لیے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لا رہے مستقل ہونے والے اساتذہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں پنجاب ٹیچرز یونین ہر موقع پر اساتذہ کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ان شاء اللہ10فروری پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کو بھی بھر پور کامیاب بنایا جائے گا

Exit mobile version