ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ناجائز منافع خوروں کی شامت 118

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ناجائز منافع خوروں کی شامت

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ناجائز منافع خوروں کی شامت

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ناجائز منافع خوروں کی شامت اور رواں ماہ ساڑھے 500 سے زائد دکاندار ناجائز منافع خوری، ریٹ لسٹیں نمایاں آویزاں نہ کرنے کے مرتکب نکلے۔ پرائس مجسٹریٹس کی طرف سے 4 ذخیرہ اندوز دکانداروں کی نشاندہی پر 517 دکانداروں کو 8 لاکھ 17 ہزار روپے کے جرمانہ ، ایک کیخلاف ایف آئی آر کا اندرج اور پرائس مجسٹریس کی طرف سے 25 دکانداروں کو وارننگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کا سرکاری نرخناموں پر سختی سے عمل کرانے کا حکم اور قیمت ایپ پر موصول شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں