ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی میاں منڈی بازار سے ٹرانسپورٹ اڈہ دوسری جگہ منتقل کرنے کے خلاف بازار مالکان سید خاندان اور بازار کے دکانداروں کا اختجاج اور دھرنا 150

ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی میاں منڈی بازار سے ٹرانسپورٹ اڈہ دوسری جگہ منتقل کرنے کے خلاف بازار مالکان سید خاندان اور بازار کے دکانداروں کا اختجاج اور دھرنا

ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی میاں منڈی بازار سے ٹرانسپورٹ اڈہ دوسری جگہ منتقل کرنے کے خلاف بازار مالکان سید خاندان اور بازار کے دکانداروں کا اختجاج اور دھرنا

مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی میاں منڈی بازار سے ٹرانسپورٹ اڈہ دوسری جگہ منتقل کرنے کے خلاف بازار مالکان سید خاندان اور بازار کے دکانداروں کا اختجاج اور دھرنا۔ 1914 ، 1951 اور 2020 میں قومی مشران کے معاہدوں میں میاں منڈی بازار کو مشترکہ تجارتی مرکز اور ٹرانسپوٹ اڈہ پر اتفاق کے

دستاویزات موجود ہیں۔ انضمام کے بعد مقامی حکام اور ٹی ایم اے کے ساتھ اتفاق میں 7 کنال ارضی پر مختص میاں منڈی اڈہ برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوچکا۔ مگر آج اچانک تارو خیل میں اڈہ کی منظوری کا بینر لگا کر قومی اتفاق اور بازار مالکان و دکانداروں کو دھچکا لگا۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کاظم نیاز، صوبائی حکومت اور ڈی سی مہمند فوری نوٹس لے۔بازار مالکان کا نمائندہ مشر میاں گل غفار کا خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں