حضورؐ کے ہر صحابیؓ قابل احترام اور امت کے رہبر ہیں کسی بھی صحابیؓ پر تنقید کرنا نبیؐ پاک کی شان میں گستاخی کے مترادف ہے ،سید الطاف حسین شاہ شیرازی 125

حضورؐ کے ہر صحابیؓ قابل احترام اور امت کے رہبر ہیں کسی بھی صحابیؓ پر تنقید کرنا نبیؐ پاک کی شان میں گستاخی کے مترادف ہے ،سید الطاف حسین شاہ شیرازی

حضورؐ کے ہر صحابیؓ قابل احترام اور امت کے رہبر ہیں کسی بھی صحابیؓ پر تنقید کرنا نبیؐ پاک کی شان میں گستاخی کے مترادف ہے ،سید الطاف حسین شاہ شیرازی

ٹھٹھہ:( امین فاروقی بیورو چیف) پیس ایمبیسیڈر ویلفئیر آرگنائزیشن سندھ کے صدر اور سید ایسوسی ایشن ٹھٹھہ سجاول کے صدر سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا ہیکہ حضورؐ کے ہر صحابیؓ قابل احترام اور امت کے رہبر ہیں کسی بھی صحابیؓ پر تنقید کرنا نبیؐ پاک کی شان میں گستاخی کے مترادف ہے شعیہ سنی علماء فرقہ واریت کے خاتمہ میں اپنا کردار ادا کریں پاکستان کو بیرونی و اندرونی خلفشار سے بچائیں اہلسنت و اہل تشیع کو پاکستان کے سواء

کسی اور غیر ملکی آلہ کار و ایجنڈا سے اپنے اور امت کو بچانا ہوگا جمادی الثانیہ خلیفہ اول اور نبیؐ کے ہر وقت کے دوست غار و مزار کے ساتھی سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی یاد دلاتا ہے اسوة صدیقی حکمرانوں کے لِئے بہترین نمونہ ہے اسی حوالہ سے ٹھٹھہ شہر میں 2 فروری کو نوجوانان اہلسنت بریلویہ کی جانب سے سیدنا ابوبکرصدیقؓ کانفرنس منعقد ہورہی ہے جسمیں ہر مکتبہ فکر کے لوگ شرکت کریں گے سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے دھابیجی پریس کلب کے صحافیوں کو سندھ ثقافتی اجرک پہنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں