حکومت پنجاب کی جانب سے کاشتکاروں لیزر لیولرز کی سبسڈی پر فراہمی کے لئے ڈی سی دفتر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اکرام ملک کی زیر نگرانی قرعہ اندازی 108

حکومت پنجاب کی جانب سے کاشتکاروں لیزر لیولرز کی سبسڈی پر فراہمی کے لئے ڈی سی دفتر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اکرام ملک کی زیر نگرانی قرعہ اندازی

حکومت پنجاب کی جانب سے کاشتکاروں لیزر لیولرز کی سبسڈی پر فراہمی کے لئے ڈی سی دفتر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اکرام ملک کی زیر نگرانی قرعہ اندازی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کی جانب سے کاشتکاروں لیزر لیولرز کی سبسڈی پر فراہمی کے لئے ڈی سی دفتر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اکرام ملک کی زیر نگرانی قرعہ اندازی کی گئی- سبسڈی پر لیزر لیولرز کے حصول کے لئے محکمہ زراعت کو ضلع بھر سے 267 کاشتکاروں کی درخواستیں موصول ہوئیں 34

کاشتکاروں کا انتخاب قرعہ اندازی میں ھوا ھے- قرعہ اندازی میں نام نکلنے والے خوش نصیب کاشتکاروں کو 2 لاکھ پچاس ہزار روپے فی مشین پر حکومت پنجاب ادا کرے گی- اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ لیزر لیولرز سے زراعت میں بہتری آئے گی اور فصلوں کی پیداوار بھی زیادہ ہوگی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں