نوجوانان اہلسنت بریلوی کا سالانہ جسلہ شان ابوبکر صدیقؓ و ایصال ثواب سید اعجاز علی شاہ شیرازی گذشتہ شب زیر صدارت سید الطاف حسین شاہ شیرازی منعقد ہوا 99

نوجوانان اہلسنت بریلوی کا سالانہ جسلہ شان ابوبکر صدیقؓ و ایصال ثواب سید اعجاز علی شاہ شیرازی گذشتہ شب زیر صدارت سید الطاف حسین شاہ شیرازی منعقد ہوا

نوجوانان اہلسنت بریلوی کا سالانہ جسلہ شان ابوبکر صدیقؓ و ایصال ثواب سید اعجاز علی شاہ شیرازی گذشتہ شب زیر صدارت سید الطاف حسین شاہ شیرازی منعقد ہوا

ٹھٹھہ:( امین فاروقی بیورو چیف)نوجوانان اہلسنت بریلوی کا سالانہ جسلہ شان ابوبکر صدیقؓ و ایصال ثواب سید اعجاز علی شاہ شیرازی گذشتہ شب زیر صدارت سید الطاف حسین شاہ شیرازی منعقد ہوا جسمیں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے الحاج دلبر سائیں اور مفتی عبدالرحمان ٹھٹھوی نے کہا کہ اہلسنت کے مقتدر شخصیت اور مسلمانوں کے پہلے خلیفہ حضرت ابوبکر صدیقؓ ہیں جنہوں نے اسلام سے پہلے اور بعد میں بھی کبھی قبیح فعل نہی کیا آپؓ ختم نبوتؐ کے پہلے شاہد ہیں اور آنحضرتؐ کے دکھ سکھ سمیت ہجرت کے ساتھی ہیں

آپؓ نے ہر کڑے وقت میں نبی کریمؐ کا پہل کرتے ہوئے جان و مال کے ساتھ ساتھ دیا اور ہر قسم کے فتنوں و شر کا مقابلہ کیا آج امت مسلمہ میں اتحاد یگانیت کی ضرورت اسوة صدیقی کے ذریعے ہوسکتی ہے جلسہ میں ٹھٹھہ کی سیاسی شخصیت مرحوم سید اعجاز علی شاہ شیرازی کے لئے فاتحہ و مغفرت کی دعاء بھی کی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں