اسامہ ستی شہید، کے گھر اسلام آباد دعائیہ تقریب اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا 111

اسامہ ستی شہید، کے گھر اسلام آباد دعائیہ تقریب اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا

اسامہ ستی شہید، کے گھر اسلام آباد دعائیہ تقریب اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا

اسلام آباد (عمران ستی) ارض ستیاں کا بے گناہ بیٹا اسامہ ستی شہید جس کو اسلام آباد کے ظالم اہلکاروں نے بربریت کا نشانہ بنا کر قتل کیا تھا اس کے گھر اسلام آباد دعائیہ تقریب اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا جس میں وزیر اعظم کے مشیر زلفی بخاری، رہنما پیپلزپارٹی آصف شفیق ستی ،ایم پی اے میجر لطاسب ستی ، سفیان عباسی صاحب اجمل بلوچ ،،عمر ستی ، احسان ستی، سجاد عباسی صاحب، کرنل مسعود، حاجی عاشق ستی ،

اسامہ کے والد ندیم یونس ستی نوید یونس ستی کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت۔ اسامہ ستی قتل کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعادہ کیا گیا اور اس موقع پر تمام سیاسی و سماجی شخصیات کا کہنا تھا کہ یہ ایک انسان کا قتل نہیں پورے معاشرے کا قتل ہے انسانیت اور انصاف کا قتل ہے اسامہ ستی شہید کے لواحقین کو جلد سے جلد انصاف ملنا چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں