نوجوان صحافی سردارطیب خان کی پرسنل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر سیدانعام شاہ سے انکے خالو کہ انتقال پر اظہار تعزیت 117

نوجوان صحافی سردارطیب خان کی پرسنل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر سیدانعام شاہ سے انکے خالو کہ انتقال پر اظہار تعزیت

نوجوان صحافی سردارطیب خان کی پرسنل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر سیدانعام شاہ سے انکے خالو کہ انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نوجوان صحافی سردارطیب خان کی پرسنل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر سیدانعام شاہ سے انکے خالو کہ انتقال پر اظہار تعزیت آپ کے خالو جان کی رحلت کا سنا یقین جانیے دلی دکھ ہوا لیکن کیا کریں یہ اٹل حقیقت ہے اور سب کا وقت طے ہے جس زی روح نے بھی دنیا میں آنا ہے ایک نہ ایک دن اس نے یہاں سے جانا ہے بس ایک داغِ مفارقت ہے جو انسان اپنے ہمنوا، ہم پیالہ و رفقاء کو دے جاتا ہے

دکھ کے ان لمحات میں آپ کا بھائی آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور مرحوم و مغفور کی بخشش اور ان کی درجات کی بلندی کے لیے اللہ تعالیٰ کے سامنے دعاگو ہوں اور ساتھ دعا ہے رب جلیل سے کہ وہ آپ سمیت آپ کے اہل خانہ کو بھی صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں