Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹھٹھہ: راجہ محمود سکریٹری آل جموں کشمیر مسلم راجپوت ایسویشن کی جانب سے کشمیر ڈے پر کامیاب ریلی منعقد کرنے پر دھابیجی پریس کلب کے اعزام میں ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا

ٹھٹھہ:( امین فاروقی بیورو چیف)چیف آرگنائزر ٹیلینٹ پروموٹر گروپ اور ڈپٹی سکریٹری آل جموں کشمیر مسلم راجپوت ایسویشن راجہ محمود انکے ہمراہ طوطی الرحمان بٹگرامی، راجہ نعمت اور اکبر بھٹو نے دھابیجی پریس کلب و معزیزین شہر کو کشمیر ڈے پر کامیاب ریلی منعقد کرنے پر چائے پارٹی اعزازی رکھی اس موقع پر صدر پریس کلب مقصود احمد جوکیو، آل سندھی پٹہان یوتھ صدر شاہیجان، سماجی ورکر حیدر چھٹو، شاعر احسان نوڑیو سمیت دیگر موجود تھے

Exit mobile version