وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قائداعظم ہائوس میوزیم کا دورہ
* وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کے پہنچنے پر وزیر ثقافت سید سردار شاہ، کمشنر کراچی نوید شیخ، سیکریٹری ثقافت اکبر لغاری اور قائد اعظم بورڈ کے افسران نے استقبال کیا
قائداعظم ہاؤس میوزیم شاہرا فیصل اور فاظمہ جناح روڈ کے کونے پر واقع ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* قائداعظم ہاؤس میوزیم 10241 مربع گز پر پھلا ہوا ہے اور یہ 1868 میں تعمیر ہوا ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کی آزادی کے بعد اسے اپنی رہائش گاہ اور دفتر کے طور پر استعمال کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* 18 ویں ترمیم کے بعد قائداعظم ہاؤس میوزیم کا چارج حکومت سندھ کے سپرد کردیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* محکمہ ثقافت نے اس تاریخی عمارت کی مرمت اور تزئین و آرائش کی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* عمارت کی حفاظت اور سیاحوں کی سہولت کیلئے متعدد انتظامات کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* اس تاریخی عمارت میں محراب خانہ، کھدی ہوئی ستون، نیم دائمی بالکونی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* اس عمارت میں چھ کشادہ کمرے ہیں، جن میں دو بیڈروم ، دو ڈرائنگ روم، ایک اسٹڈی اور ایک ڈائننگ روم ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* قائداعظم ہاؤس میوزیم کو ایک برطانوی آرکیٹیک موسیس سومیک نے ڈیزائن کیا تھا ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* برطانوی آرکیٹیک موسیس سومیک نے کراچی میں مولز مینشن، بائی ویربائیجی سوپری والا پارسی ہائی اسکول، کراچی گوون ہال، ایڈورڈ ہاؤس اور دیگر مشہور عمارتیں تعمیر ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* یہ مکان محمد علی جناح نے 1943 میں کراچی کے سابق میئر سہراب ٹکرک سے 115000 روپے میں خریدا تھا ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* قائداعظم نے 5 ہزارروپے ایڈوانس دئے تھے اور بعد میں باقی رقم ادا کردی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* قائداعظم کا سامان 1993 میں ان کی اصل حالت میں بحال کردیا گیا تھا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* قائداعظم ہاؤس میوزیم میں سجائی گئی کراکری کو چین اور جاپان کی حکومتوں نے قائداعظم کو تحفہ دیا تھا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* یہاں سرونٹ کوارٹرز اور ایک گھوڑا بارن تھا جسے لائبریری میں تبدیل کردیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* باغ کی تزئین و آرائش ایک سے زیادہ بار ہوچکی ہے لیکن عمارت میں درخت قدیم زمانے کے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ قائداعظم محمد علی جناح اس گھر میں 1944 سے 1948 تک مقیم تھے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* ان کی بہن فاطمہ جناح اس گھر میں 1964 تک وہاں مقیم تھیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* اس عمارت کو 1985 میں پاکستانی حکومت نے حاصل کی تھی اور اسے میوزیم کے طور پر محفوظ کیا ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* قائد اعظم ٹرسٹ نے فاطمہ جناح کے انتقال کے بعد 1967 میں گھر کو بھیچنے کا فیصلہ کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پاکستان کے محکمہ آثار قدیمہ نے 5.1 ملین میں یہ گھر خریدا تھا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پاکستان کے محکمہ آثار قدیمہ نے اس گھر کو میوزیم میں تبدیل کیا اور اس کا نام قائداعظم ہاؤس میوزم رکھا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 1993 میں اس گھر کا باضابطہ افتتاح اس وقت کے گورنر سندھ حکیم محمد سعید نے کیا تھا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* بمبئی کے تاجر رفیق موتی والا نے شیشے کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑوں سے بنا پاکستان کا نقشہ تحفے میں ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* یہ نقشہ قائد اعظم میوزیم میں آویزاں ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* قائداعظم کے استعمال میں ایک پرانا ٹیلیفون سائیڈ ٹیبل پر میوزیم میں رکھا گیا ہے ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* جب کہ ایک جرمن شیفرڈ کتے کی ایک مورتی ایک شیلف کے اوپر بیٹھی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* فاطمہ جناح کا ایک پنسل خاکہ جسے فنکار سارہ اخلاق نے 1963 میں بنایا تھا ، اس کمرے میں دیوار پر آویزاں ہے
* اس موقع پر وزیر ثقافت سید سردار شاہ نے تقریب سے خطاب کیا اور تزئین و آرائش سے متعلق بریف کیا