عوامی شکایات کے جلد ازالے کے لئے وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات خانیوال سرفراز انجم نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی شکایت پر فوری کاروائی 137

عوامی شکایات کے جلد ازالے کے لئے وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات خانیوال سرفراز انجم نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی شکایت پر فوری کاروائی

عوامی شکایات کے جلد ازالے کے لئے وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات خانیوال سرفراز انجم نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی شکایت پر فوری کاروائی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) عوامی شکایات کے جلد ازالے کے لئے وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات خانیوال سرفراز انجم نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی شکایت پر فوری کاروائی عمل میں لاتے ہوئے حمایت آباد جہانیاں روڈ خانیوال کے قریب صابن بنانے

والی تین فیکٹریوں کو سیل کر دیا اور مالکان کے خلاف مقدمات کے اندراج کے لیے دو درخواستیں دائر کر دیں۔ یہ فیکٹریاں غیر معیاری ایندھن استعمال کر رہی تھی جو ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کا باعث بن رہی تھی جس پر فوری کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں