سپیشل پرائس مجسٹریٹ کی دولتالہ اور میانہ موہڑہ میں گراں فروشوں کے خلاف کاروائی 141

سپیشل پرائس مجسٹریٹ کی دولتالہ اور میانہ موہڑہ میں گراں فروشوں کے خلاف کاروائی

سپیشل پرائس مجسٹریٹ کی دولتالہ اور میانہ موہڑہ میں گراں فروشوں کے خلاف کاروائی

دولتالہ(نامہ نگار) سپیشل پرائس مجسٹریٹ کی دولتالہ اور میانہ موہڑہ میں گراں فروشوں کے خلاف کاروائی اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کو بھاری جرمانے تفصیلات کے مطابق ندیم برت سپیشل پرائس مجسٹریٹ نے اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والوں دکانداروں کو مجموعی طورپر 25ہزار روپے جرمانہ کیا اس موقع گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام دکاندارو مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے فراہم کردہ نرخنامے کے مطابق اشیاء کی فروخت یقینی بنائیں اس سلسلے میں کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں