Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

نجی تعلیمی اداروں کے تشہری بورڈ پر حکومتی ٹیکس سر ا سر نا انصافی ہے، سید منور نقوی،سید امجد علی شاہ

دولتالہ(نامہ نگار)نجی تعلیمی اداروں کے تشہری بورڈ پر حکومتی ٹیکس سر ا سر نا انصافی ہے ایک سال سے تعلیمی ادارے کورونا وائرس کے باعث بند ہیں عمارتوں کے کرائے اور دیگر اخراجات کے باعث سکول مالکان پہلے ہی اضافی اخراجات سے دوچار ہیں ان خیالات کا اظہار انفارمیشن سیکرٹری آپسکا راولپنڈی سید منور نقوی اور صدر دولتالہ زون سید امجد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سکولوں کے

تشہری بورڈز پر ٹیکس کا نفازتعلیمی اداروں کے مالکان کے ساتھ سرا سر نا انصافی ہے پہلے ہی ایک سال سے تعلیمی ادارے سکولوں کی بندش کے باعث بحران کا شکار ہیں والدین کی جانب سے فیسوں کی عدم ادائیگی،عمارتوں کے کرائے،یوٹیلٹی بلز سمیت دیگر اخراجات نے سکول مالکان کو مالی مشکلات کا شکار کر رکھا ہے ہر دو عہدیداران ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری ساجد محمود اورضلعی و تحصیل انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ امسال ٹیکس کی مد چھوٹ دی جائے

Exit mobile version