صدرظاہرشاہ کی خصوصی دعوت پر وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمدخان نے مردان چیمبر آمد
مردان(شاہ باباحبیب عارف سے )چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ظاہر شا ہ کے دعوت پروفاقی وزیر برائے پارلیمانی اُمور علی محمد خان نے مردان چیمبر کا دورہ کیا۔ اس موقع پرچیئرمین مرکزی تنظیم تاجران غلام سرورصراف مردان چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے سینئرنائب صدر، نائب صدر، ممبرز ایگزیکٹیو کمیٹی،صدر وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مختلف مارکیٹس کے صدور،جنرل سیکرٹری کے علاوہ پرنٹ
اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندہ گان نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ظاہر شاہ صدر مردان چیمبر نے اپنے ابتدائی خطاب میں کہا کہ یہ لمحہ ہمارے لیے باعث فخر اور حوصلہ افزائی کا ہے کہ مرد مجاہد علی محمد خان آج ہمارے تاجر برادری کے درمیان ہے۔ ظاہرشاہ نے حکومت وقت کامعیشت کے استحکام کے متعلق لئے گئے ا