سینیٹر سسئی پلیجو کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس، لواحقین سے تعزیت 201

سینیٹر سسئی پلیجو کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس، لواحقین سے تعزیت

سینیٹر سسئی پلیجو کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس، لواحقین سے تعزیت

ٹھٹھہ(امین فاروقی )ن لیگ کے رہنماء سینیٹر مشاہد اللہ خان کا انتقال سینیٹر سسئی پلیجو کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس، لواحقین سے تعزیت
سینیٹر مشاہد اللہ کے انتقال پر افسوس ہوا، وہ اچھے سینیئر کولیگ تھے، سسئی پلیجوسینیٹر مشاہد اللہ نے ہمیشہ جمہوریت کی جنگ لڑی، سسئی پلیجو
سینیٹر مشاہد اللہ جمہوریت اور آئین کے پاسدار تھے، سسئی پلیجو
ہم ان کے انتقال پر ان کے اہل خانہ اور پارٹی سے دلی تعزیت کرتے ہیں، سسئی پلیجو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں