Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جانب سے ضلع میں ناجائز منافع خوروں کے گرد گھیرا تنگ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جانب سے ضلع میں ناجائز منافع خوروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا- پرائس چیکنگ کے دوران مجسٹریٹس نے رواں ماہ کے دوران ابتک 264 دکانداروں نے ناجائز منافع خور دکانداروں

کو 5 لاکھ28 ہزار روپے کے جرمانہ کردیئے-ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بختیار اسماعیل نے شہر میں مختلف دکانوں میں اشیاء خوردونوش کی مقررہ سرکاری نرخ پر فروخت کا جائزہ لیا اور دکانداروں کو اشیاء کی مقررہ نرخ پر فروخت یقینی بنانے اور ریٹ لسٹیں نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت کی-

Exit mobile version