کافی عرصہ سے معصوم بچیوں کو زیادتی و قتل کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، شبنم پلیجو 247

کافی عرصہ سے معصوم بچیوں کو زیادتی و قتل کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، شبنم پلیجو

کافی عرصہ سے معصوم بچیوں کو زیادتی و قتل کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، شبنم پلیجو

ٹھٹھہ(امین فاروقی )سندھیانی تحریک رہنماء شبنم پلیجو نے کہا ہیکہ کافی عرصہ سے معصوم بچیوں کو زیادتی و قتل کا نشانہ بنایا جارہا ہے وحشت و درندگی کی تمام حدیں پار ہوگئیں ہیں لیکن حکومت ٹس سے مس نہی ہورہی ایسے صفاک درندوں کا فوری خاتمہ جیسے قانون کی تکمیل نہ ہونے کی وجہ سے آئے روز پاکستان میں

معصوم پھولوں کو مثلا جارہا ہے اور وحشی درندوں کو حوصلہ مل رہا ہے ایسے کردار کو سرعام پھانسی دی جاتی تو آج مزید دردناک واقعات نہی ہوتے سندھیانی تحریک حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ دادو واقعہ سمیت دیگر پچھلے ایسے واقعات کے ناپاک کرداروں کو فوری سرعام پھانسی دے اور متاثرہ بچیوں کو اچھا علاج سمیت دیگر سہولیات دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں