Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مشاہداللہ خان کی وفات سے پاکستان زیرک سیاستدان سے محروم ہوگیا،ممتازخان یوسفزئی

اسلام آباد(بیورورپورٹ) معروف بزنس مین اور پاکستان انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فورم کے چئیرمین ممتازخان یوسفزئی نے سنئیر پارلیمینٹرین مشاہداللہ خان کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک زیرک سیاستدان سے محروم ہوگیا، مشاہداللہ خان ایک عہد تھا جو تمام ہوا، انکی جمہوریت اور پاکستان کے لیے گراں خدمات ہیں جنہیں فراموش نہیں کیا جاسکتا، اللّٰہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے،

Exit mobile version