سندھ کے تاریخی مقام بھنمبھور قبضہ اور لینڈ مافیا کیخلاف ڈی سی ٹھٹھہ اور ثقافت محکمہ کے وزیر کو شکایاتی درخواست دیں گے۔ غلام قادر پلیجو 233

سندھ کے تاریخی مقام بھنمبھور قبضہ اور لینڈ مافیا کیخلاف ڈی سی ٹھٹھہ اور ثقافت محکمہ کے وزیر کو شکایاتی درخواست دیں گے۔ غلام قادر پلیجو

سندھ کے تاریخی مقام بھنمبھور قبضہ اور لینڈ مافیا کیخلاف ڈی سی ٹھٹھہ اور ثقافت محکمہ کے وزیر کو شکایاتی درخواست دیں گے۔ غلام قادر پلیجو

ٹھٹھہ( امین فاروقی) سندھ کے تاریخی مقام بھنمبھور قبضہ اور لینڈ مافیا کیخلاف ڈی سی ٹھٹھہ اور ثقافت محکمہ کے وزیر کو شکایاتی درخواست دیں گے۔ غلام قادر پلیجو پیپلزپارٹی سابق ایم پی اے اور ضلع چیئرمین غلام قادر بلیجو سے سابق یوسی چیئرمین فقیر نبی بخش بلوچ، صحافی مقصود احمد جوکیو، علی مصطفے پہنور کی ملاقات سندھ کی تاریخی زمین بھنمبھور پر قبضہ کئے جانے پر بات چیت کی جس پر غلام قادر پلیجو نے یقین دہانی کراتے ہوئے

کہا کہ جلد ڈی سی ٹھٹھہ اور ثقافتی وزیر سے ملاقات کرکے قبضہ کئے جانے پر بات کرونگا انہوں نے کہا کہ قبضہ مافیا کتنے بھی بااثر ہوں انہیں تاریخی مقامات پر قبضہ کرنے کی اجازت نہی دیں گے اس موقع پر یعقوب پلیجو و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں