عوامی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے مسائل کے حل کے لیے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کبیروالا کے ہمراہ مختلف جگہوں، جہاں پر سیوریج لائنز کی صفائی جاری 193

عوامی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے مسائل کے حل کے لیے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کبیروالا کے ہمراہ مختلف جگہوں، جہاں پر سیوریج لائنز کی صفائی جاری

عوامی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے مسائل کے حل کے لیے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کبیروالا کے ہمراہ مختلف جگہوں، جہاں پر سیوریج لائنز کی صفائی جاری
کبیروالا (سعید احمد بھٹی) کبیروالا شہر اور ملحق علاقہ جات میں سیوریج کے مسائل اور اس بارہ میں مختلف عوامی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے مسائل کے حل کے لیے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کبیروالا کے ہمراہ مختلف جگہوں، جہاں پر سیوریج لائنز کی صفائی جاری ہے۔

کا معائنہ کیا۔ شہر بھر کی سیوریج لائینز کا نئے سرے سے صفائ کا کام تیزی سے جاری ہے۔بہت جلد تمام سیوریج لائن کی صفائی کے ذریعے سیوریج سسٹم کو۔بہتر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کبیروالا کو ہدایت کی گئی ہے کہ سیوریج کی بہتری کے لیے تیزی سے کام جاری رکھیں تا کہ جلد از جلد ان مسائل کا حل ممکن ہو سکے۔ مزید یہ کہ اہلیان کبیروالا سے بھی التماس ہے کہ سیوریج لائینز میں کوڑا کرکٹ پھینکنے سے گریز کریں تا کہ کسی بھی مزید پیچیدگی سے بچا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں