ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لئے خون کے عطیات اکٹھے کرنے بارے اہم قدم اٹھاتے ہوئے عملی کام شروع 169

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لئے خون کے عطیات اکٹھے کرنے بارے اہم قدم اٹھاتے ہوئے عملی کام شروع

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لئے خون کے عطیات اکٹھے کرنے بارے اہم قدم اٹھاتے ہوئے عملی کام شروع

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لئے خون کے عطیات اکٹھے کرنے بارے اہم قدم اٹھاتے ہوئے عملی کام شروع کر دیا اس حوالہ سے خون کے عطیات کی اہمیت بارے آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اکرام ملک کی زیر صدارت سرکاری افسران اور این جی اوز کے نمائندگان کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں

اے ڈی سی جی محمد اختر منڈھیرا اور اسسٹنٹ کمشنرز نے بھی شرکت کی۔شرکاء نے ضلع میں تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگانے کا فیصلہ کیاگیا تھیلیسیمیا سینٹر کے قیام بارے غور و خوص کیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے اس موقع پر کہا کہ تھیلیسیمیا کا شکار بچے ہمارے اپنے بچے ہیں ضلعی انتظامیہ سے جو کچھ ہو سکا ان کے لئے کام کرے گی گی انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں بلڈ ڈونیشن کیمپس لگانے کے لیے آگاہی مہم چلائی جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں