عوام نے پی ڈی ایم کے بیانیہ کو مسترد کردیا ہے. رہنما پاکستان تحریک انصاف خانیوال و ضلعی صدر آئی۔کے انفارمیشن خانیوال مہر ثقلین اشرف وہنیوال 145

عوام نے پی ڈی ایم کے بیانیہ کو مسترد کردیا ہے. رہنما پاکستان تحریک انصاف خانیوال و ضلعی صدر آئی۔کے انفارمیشن خانیوال مہر ثقلین اشرف وہنیوال

عوام نے پی ڈی ایم کے بیانیہ کو مسترد کردیا ہے. رہنما پاکستان تحریک انصاف خانیوال و ضلعی صدر آئی۔کے انفارمیشن خانیوال مہر ثقلین اشرف وہنیوال

خانیوال (سعید احمد بھٹی) وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ملک ترقی کی طرف گامزن ہے. عوام جان چکی ہے کہ پی ڈی ایم کا مقصد صرف کرپشن کرنے والوں کو بچانا ہے۔ ملک کی دولت لوٹنے والے سب چور اکھٹے ہوگئے ہیں. جو ایک دوسرے کو گھسیٹنے کا کہتے تھے آج ایک دوسرے کی کرپشن بچانے کے لیے مدد کر رہے ہیں. عوام کل بھی پی ٹی آئی کے ساتھ تھی اور آج بھی ہے. عوام اب سیاسی یتیموں کے دھوکے میں نہیں آئے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں