غربی گوجر خان کے معروف شخصیت ماہر تعلیم بریگیڈئیر ریٹائرڈامیر افسر راجہ نے پریس کلب دولتالہ کی نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ دیا
دولتالہ(نمائندہ خصوصی)غربی گوجر خان کے معروف شخصیت ماہر تعلیم بریگیڈئیر ریٹائرڈامیر افسر راجہ نے پریس کلب دولتالہ کی نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جس الامیر سکول ایجوکیشن سسٹم دولتالہ کے کوارڈینیٹر راجہ ساجد حسین اور پریس کلب دولتالہ کے صدر سید منور نقوی جنرل سیکرٹری چوہدری عابد حسین،سینئر صحافی چئیرمن نوید افسر راجہ، صدر الیکٹرانک میڈیا دولتالہ راجہ حاجی احمد صدر ینگ جرنلسٹ سوسائٹی
انٹرنیشل گوجر خان محمد اشفاق انجم، سیکرٹری سوشل میڈیا ابرار رانا،قاسم علی قاسم نائب صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی چوہدری وقار احمد،شکیل مفل،محمد فیصل چوہدری زاہد،چوہدری فیاض کے علاؤہ دیگر بھی موجود تھے اس موقع پر مقررین نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ امیر افسر راجہ کی علمی اور سماجی خدمات پر انھیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا