غریب کے لیے آٹے کا حصول نا ممکن ہو گیا آٹا چکی ہرمن مانے ریٹ مقرر
دولتالہ(نمائندہ خصوصی)غریب کے لیے آٹے کا حصول نا ممکن ہو گیا آٹا چکی ہرمن مانے ریٹ مقرر تفصیلات کے مطابق راماں گاوں میں آٹا چکی والوں نے انت مچا رکھی ہے اورغریب کے لیے آٹے کا حصول ناممکن بنا دیا گیا ہے عامر اوردیگر نے بتایاکہ آٹا چکی والوں کو منہ مانگے داموں پرفروخت سے روکا جائے اورمقررہ نرخ پرفروخت کرنے پرپابند کیا جائے انہوں نے اے سی گوجرخان حرا رضوان سے مطالبہ کیا کہ اس سلسلے میں نوٹس لیا جائے