Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسکولوں میں گرین کارنر سے گرین کارنر سے طلباء و طالبات کو ناصرف تفریح ملے گی بلکہ کرونا کے خطرہ سے بھی محفوظ رہیں گے ڈپٹی ڈاریکٹر تعلیم حیدرآباد ریجن عبدالستار جانوری

ٹھٹھہ( امین فاروقی )اسکولوں میں گرین کارنر سے گرین کارنر سے طلباء و طالبات کو ناصرف تفریح ملے گی بلکہ کرونا کے خطرہ سے بھی محفوظ رہیں گے ڈپٹی ڈاریکٹر تعلیم حیدرآباد ریجن عبدالستار جانوری

موسم بہار کے شروع ہوتے ہی ڈاریکٹر آف اسکول حیدرآباد ریجن کے حکم سے ضلع ٹھٹھہ کے مختلیف اسکولوں میں گرین کارنر بنائے گئے ہیں جس سے طلباء و طالبات کو صاف ستھرا ماحول اور تفریح ملے گی اس کے ساتھ ساتھ کرونا کے جراثیم سے بھی محفوظ رہیں گے یہ بات ڈپٹی ڈاریکٹر تعلیم حیدرآباد نے گورنمینٹ گرلز ہائی اسکول مکلی میں گرین کارنر کا افتتاح کرتے ہوئے کہی, انہوں نے کہا کہ اسکول کے کارنر میں مختلیف قسم کے پودے لگا کر ہم نے بچوں کو اسکول کے اندر ہی ایک ماحول مہیا کیا ہے , گرین کارنر کے افتتاح کے بعد عبدالستار جانوری, یامین, غلام مرتضیٰ , محمد عمر میمن نے پودے لگائے گرین کارنر بنانے میں اسکول کی میڈم یاسمین انڑ, پورے اسٹاف اور طالبات نے حصہ لیا

Exit mobile version