جامعہ اشاعت القرآن دھابیجی میں سالانہ جلسہ عظمت قرآن کانفرنس کا انعقاد حفاظ و ناظرہ تکمیل طلبہ کی دستار بندی و اسناد دی گئ 191

جامعہ اشاعت القرآن دھابیجی میں سالانہ جلسہ عظمت قرآن کانفرنس کا انعقاد حفاظ و ناظرہ تکمیل طلبہ کی دستار بندی و اسناد دی گئ

جامعہ اشاعت القرآن دھابیجی میں سالانہ جلسہ عظمت قرآن کانفرنس کا انعقاد حفاظ و ناظرہ تکمیل طلبہ کی دستار بندی و اسناد دی گئ

ٹھٹھہ( امین فاروقی )جامعہ اشاعت القرآن دھابیجی میں سالانہ جلسہ عظمت قرآن کانفرنس کا انعقاد حفاظ و ناظرہ تکمیل طلبہ کی دستار بندی و اسناد دی گئ کانفرنس سے مولانا رفیق عباسی، مولنا احسن راجہ احسنی، مولنا افتخار حضروی، مولنا سعیدالرحمان و دیگر نے خطاب کیا اس دوران بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی

سالانہ عظمت قرآن کانفرنس سے علماء کرام نے اپنے خطابات میں کہا کہ مدارس دینیہ قرآن کریم کی علمی تعلیمات کی عظیم درسگاہیں ہیں جو رہتی دنیا تک قائم رہیں گی عوام مدارس سے رشتہ جوڑیں اپنے بچوں کو قرآن و سنت سے آراستہ کرائیں تاریخ شاہد ہے کہ جب تک عوام اور مدارس کا باہمی تعلق جڑا رہا تب تک غیر مسلم دبے رہے اب بھی وقت کا تقاضہ ہیکہ مدارس سے تعلق رکھ کر انہیں مظبوط رکھا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں