تاجران کمیٹی گھارو کا امن قائم کرنے پر علماءکرام سے اظہار تشکر، شہر کا امن برقرار رکھنے پر مذہبی جماعتوں کے مشکور ہیں 202

تاجران کمیٹی گھارو کا امن قائم کرنے پر علماءکرام سے اظہار تشکر، شہر کا امن برقرار رکھنے پر مذہبی جماعتوں کے مشکور ہیں

تاجران کمیٹی گھارو کا امن قائم کرنے پر علماءکرام سے اظہار تشکر، شہر کا امن برقرار رکھنے پر مذہبی جماعتوں کے مشکور ہیں

ٹھٹھہ( امین فاروقی )تاجران کمیٹی گھارو کا امن قائم کرنے پر علماءکرام سے اظہار تشکر، شہر کا امن برقرار رکھنے پر مذہبی جماعتوں کے مشکور ہیں بھون داس ٹکیانی صدر تاجران ایسوسی ایشن گھارو اس موقع پر ملعون شعیب مغل کے بھائ اور مقامی علماء کرام مولنا قاسم چانڈیو، مولانا داود اعوان، فاروق آزاد، مفتی عبدالرحمان و دیگر موجود تھے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولنا قاسم چانڈیو نے کہا ہیکہ گذشتہ دنوں فیس بک پر جھوٹی نبوت کا

دعویدار ملعون شعیب مغل اب قانون کی گرفت میں ہے جسکا فیصلہ محترم عدالت کو کرنا ہے تاہم یہ واضح ہو کہ ملعون شعیب مغل کے خاندان کے افراد نے اسے برات کا اعلان کیا ہے اور انکا کہنا ہیکہ نبی آخرالزماںؐ پر ہمارا کامل ایمان ہے ہم آقاؐ پر اپنی جان مال اولاد قربان کرنے کو تیار ہیں ہم اپنے خاندان میں ایسے پیدا ملعون اور ناسور سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں اس بیانیہ کے بعد گھارو شہر کا ہر شہری سیلم مغل خاندان کے ساتھ ہے کوئ بھی شخض اگر انہیں ہراساں کرے گا یا نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گا اسکا وہ خود ذمہ دار ہوگا اور ہم اسے قانون کی گرفت میں لائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں