ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے چک نمبر 149/10آر کے سرکاری رقبہ 6 الاٹ ہائے رقبہ 43 ایکڑ 2 کنال اور 6 مرلے سالانہ نیلامی کے سلسلے میں دورہ 201

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے چک نمبر 149/10آر کے سرکاری رقبہ 6 الاٹ ہائے رقبہ 43 ایکڑ 2 کنال اور 6 مرلے سالانہ نیلامی کے سلسلے میں دورہ

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے چک نمبر 149/10آر کے سرکاری رقبہ 6 الاٹ ہائے رقبہ 43 ایکڑ 2 کنال اور 6 مرلے سالانہ نیلامی کے سلسلے میں دورہ

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے چک نمبر 149/10R کے سرکاری رقبہ 6 الاٹ ہائے رقبہ 43 ایکڑ 2 کنال اور 6 مرلے سالانہ نیلامی کے سلسلے میں دورہ کیا. گاؤں ھذا کی جامع مسجد میں منادی کرائی گئی. جبکہ نیلامی کا انتظام گورنمنٹ سکول میں کیا گیا. نیلامی کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے کی.

درجنوں افراد شریک ہوئے اور محدود افراد نے نیلامی میں حصہ لیا. سرکاری بولی 20 ہزار روپے تھی جبکہ الاٹ ہائے رقبہ نمبر ایک پر سب سے زیادہ بولی فیض ولد محمد افضل اعوان 23 ہزار روپے فی ایکڑ سالانہ دی اور اس طرح الاٹ نمبر دو طالب حسین ولد فضل محمد سیال 56 کنال الاٹ نمبر تین محمد رمضان ولد فتح محمد شیخ 88 کنال 7 مرحلے الاٹ نمبر چار محمد سلیمان ولد خضر حیات اعوان بارقبہ 60 کنال الاٹ نمبر پانچ ملک اظہر حیات ولد فضل حسین اعوان 38 کنال 18 مرلے اور آلاٹ نمبر چھ ملک محمد اشرف ولد اکبر 66 کنال 5 مرحلے باشرح 23 ہزار روپے سالانہ دی گئی

. انتظامیہ کی طرف سے بار بار منادی کرائی گی کہ اگر کوئی اور بولی دہندہ ہے تو اپنی آواز دے. منادی کے باوجود اور کوئی زیادہ بولی دینے والا سامنے نہ آیا اس طرح ایک سال کے لیے سرکاری الاٹ ہائے رقبہ کو قانونی ضوابط کے تحت حوالے کی جائے گا . اس موقع پر تحصیلدار جہانیاں طاہر عباس خان کچھی ، واصل باقی نویس اختر فاروق. قانون گو مہر ظفر اقبال، پٹواری اور کالونی کلرک ندیم عبداللہ موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں