انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس انعام غنی کے احکامات اورڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن حافظ عطاء الرحمن کی زیر صدارت تبدیلی تفتیش بورڈ کی میٹنگ کا انعقاد 135

انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس انعام غنی کے احکامات اورڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن حافظ عطاء الرحمن کی زیر صدارت تبدیلی تفتیش بورڈ کی میٹنگ کا انعقاد

انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس انعام غنی کے احکامات اورڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن حافظ عطاء الرحمن کی زیر صدارت تبدیلی تفتیش بورڈ کی میٹنگ کا انعقاد

خانیوال (سعید احمد بھٹی) انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس انعام غنی کے احکامات اورڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن حافظ عطاء الرحمن کی زیر صدارت تبدیلی تفتیش بورڈ کی میٹنگ کا انعقاد ہواجس میں ممبران بورڈ ایس ڈی پی ا وجہانیاں غلام مرتضیٰ سیال اورایس ڈی پی ا وکبیروالا اسحاق سیال بھی موجودتھے۔دوران میٹنگ مدعیان‘ ملزمان اور تفتیشی افسران کی موجودگی میں درخواستو ں کی سماعت کی گئی

اورضلع بھرکی درخواستوں کا انفرادی جائزہ لینے کیساتھ ساتھ تبدیلی تفتیش مقدمات ڈسکس ہوئے اور تفتیشی افسر پر عدم اعتماد‘ ناقص تفتیش اور کسی دیگر شخص کی طرف سے دباؤ یا اثر انداز ہونے کے حوالے سے الزامات کا جائزہ لیا گیا۔ایس پی انوسٹی گیشن حافظ عطاء الرحمن نے کہاکہ بر وقت انصاف کی فراہمی پولیس کا اولین فریضہ ہے‘ حقائق پر مبنی درخواستوں پر باضابطہ کاروائی عمل میں لائی جاتی ہے تاکہ مظلوم کی دادرسی اورظالم کو قانونی سزامل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں