دادو پ پ پ ایم پی اے سرادر خان چانڈیو، بہران خان چانڈیو سے جان سے خطرہ ہے، ام رباب 245

دادو پ پ پ ایم پی اے سرادر خان چانڈیو، بہران خان چانڈیو سے جان سے خطرہ ہے، ام رباب

دادو پ پ پ ایم پی اے سرادر خان چانڈیو، بہران خان چانڈیو سے جان سے خطرہ ہے، ام رباب

ٹھٹھہ ( امین فاروقی سے)دادو میہڑ امُہ رُباب چانڈیو کے اہلہ خانہ کے تہرے قتل کا معاملہ
دادو امہ رباب کی تمندر ہاؤس میہڑ میں ہنگامی پریس کانفرنس
امہ رباب چانڈیو نے دادا والد چچہ کے قتل میں نامزد پ پ پ ایم پی ایز پر خدشات ظاہر کردیے
دادو پ پ پ ایم پی اے سرادر خان چانڈیو، بہران خان چانڈیو سے جان سے خطرہ ہے، ام رباب
یہاں آج سرداروں کا پہنچنہ ہمیں حراساں کرنے کے مترادف ہے امہ رباب چانڈیو
قریبی شہر وارھ سے لوگ لیکر آنا یہاں تقریب کرنا کیا مقصد تھا ہے

نا ان کا یے حلقہ ہے بلکل سب کا حق ہے لیکن یے مقدمے میں فریقین ہیں،
یے سازش ہے کے ثبوتوں روندا جائے، ریاستی ادارے نوٹ فرماء لیں
دادو ایس ایس پی اعجاز شیخ کہاں سوئے ہیں
اگر ہمیں کچھ ہو تو پ پ پ قیادت سندھ حکومت آء جی پولیس اور یہاں میہڑ میں سرادروں کے حامی زمیدار ہونگے
میری والدہ ایکس لیو پاکستانی ہیں جو کہ طبی معاملات اور کورونا کی وجہ سے بیرونی ملک مقیم ہے،

جن کی ریٹائرڈمینٹ کی استداء کی ہے لیکن مذکورہ محکمہ درخواست لینے کو تیار نہیں
ہمیں کچھ بھی ہوا تو زمیدار یے سرادر ہونگے، یے کچھ ضرور کریں گے لازم ہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں